Mudassir AltafFull-stack developer · MuzaffargarhIn-person community meetup
آئیں ملتے ہیں!
اس ملاقات کا مقصد ’ڈیجیٹل مظفرگڑھ‘ مشن پر بات کرنا ہے۔ ہم یہاں سے 60 لوگوں کو چُنیں گے، انہیں ایڈوانس AI سکھائیں گے اور اپنی ٹیم کا حصہ بنائیں گے۔ پھر یہ لوگ خود بھی کمائیں گے اور دوسروں کو بھی اسی قابل بنائیں گے۔ اگر آپ بھی اس سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو نیچے فارم بھریں۔
- In person
- Free to join
- Small group
- ~90 minutes
0/ 6060 spots left